TOC

This article is currently in the process of being translated into Urdu (~98% done).

Getting started:

Visual Studio Community

WPF ،جیسے بیان کیا جیا ہے، XAML (markup) اور C#/VB.NET یا کسی اور NET language. کا مجموعہ ہے۔ اس مے سے سب کچھ کسی بھی Text Editor، یہاں تک کہ Windows مے شمار کردہ Notepad، مے تبدیل کیا جا سکتا ہے اور Command Line سے Compile کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، بہت سے لوگ IDE (Integrated Development Environment) استعمال کرنا پسند کرتے ہیں کیوں کے یے code لکھنے، interface ڈیزاین کرنے اور compile کرنے میں سہولیات فراہم کرتا ہے۔

WPF/.NET میں programming کرنے کے لۓ Visual Studio مناسب انتخاب ہے مگر یہ تھوڑا مہنگا ہے۔ خوش قسمتی سے Microsoft نے Visual Studio کا ایک مفت version بنایا ہے جسے Visual Studio Community کہتے ہیں۔ اس میں اصلی Visual Studio سے کم function ہیں مگر اس میں WPF سیکھنے کے لۓ سارے لوازمات موجود ہیں۔

ابھی Mirosoft کا Visual Studio Community کو download کریں جو کہ مفت ہے اور آسان بھی۔

https://www.visualstudio.com/vs/community/

Install ہونے کہ بعد next article پر کلک کریں اور WPF سیکھنا شروع کریں۔